لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"dard-e-dard-ma.nd" کے معنی
ریختہ لغت
naalii ke Da.n.D
नाली के डँड़نالی کے ڈَنْڑ
سنسکرت, ہندی
وہ ڈنڑ جو نالی (ڈنڑ پیلنے کا گڑھا) میں پیلے جائیں
bhaa.iyo.n ke Da.n.D malo
भाइयों के डंड़ मलोبھائِیوں کے ڈَنڑ مَلو
ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص شیخی مارے اور کام نہ کر سکے
naalii ke Da.n.D pelnaa
नाली के डँड़ पेलनाنالی کے ڈَنْڑ پیلْنا
نالی پر ڈنڑوں کی کسرت کرنا ؛ بازاری عورت سے مجامعت کرنا ، رنڈی بازی کرنا
sab se bhale muusal cha.nd , kare.n na khetii bhare na Da.nD
सब से भले मूसल चंद , करें न खेती भरे न डंडسَب سے بَھلے مُوسَل چَند ، کَریں نَہ کھیتی بَھرے نَہ ڈَنڈ
چور اور قزّاق سب سے اچھے ، نہ کوئی کام کرتے ہیں نہ محصول دیتے ہیں ؛ طنزاً مستعمل.