لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"dardnaak" کے معنی
ریختہ لغت
dardnaak-aavaaz
दर्दनाक-आवाज़دَرْدناک آواز
ایسی آواز جس میں درد بھرا ہوا ہو، پرسوز آواز
dardnaak-vaaqi'aa
दर्दनाक-वाक़ि'आدَرْدناک واقِعَہ
ایسا وقوع جسے دیکھ کر یا جسکی بابت سن کر تکلیف یا رقت ہو
dardnaak-scene
दर्दनाक-सीनدَرْدناک سِیْن
ایسا منظر یا نظارہ جسے دیکھ کر رقت آئے