لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"deta" کے معنی
ریختہ لغت
kyo.n hatyaa detaa hai
क्यूँ हत्या देता हैکِیُوں ہَتّیا دیتا ہے
کیوں گناہگار کرتا ہے .
letaa mare ki detaa
लेता मरे कि देताلیتا مَرے کہ دیتا
نادہند آدمی قرض لے کر واپس نہیں کرتا، لینے یا دینے والے میں سے ایک مر جاتا ہے تو قرض ڈوب جاتا ہے
letaa bhuule na detaa
लेता भूले न देताلیتا بُھولے نَہ دیتا
۔نقد بکری کی تعریف میں بولا کرتے ہیں کیوں کہ ادھار لینے دینے کو طرفین سے کوئی بھول ہوجایا کرتا ہے۔