لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"devdaas" کے معنی
ریختہ لغت
devdaasii
देवदासीدیوداسی
ہندو: مندر کی پُجاری عورت جو بڑے مہنت کے حکم پر دیگر وہ کام بھی جن کو مذہبی جواز حاصل ہو معاوضہ لے کر کرتی، یہ معاوضہ مہنت کا حق ہوتا کیوں کہ ان عورتوں کی ضروریات زندگی مندر سے مہیا کی جاتی تھیں
سنسکرت