Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

لغت

لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے

"dhatuuraa" کے معنی

ریختہ لغت

dhatuura

धतूराدَھتُورَہ

ایک زہریلا جو بینگن کے پودے کے برابر یا اس سے بڑا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بھی بینگن کے پتّوں سے مشابہ ہوتے ہیں ؛ سفید اور نیلگوں دو قسم کا ہوتا ہے ؛ اس کا پھل خاردار اور اخروٹ سے بڑا ہوتا ہے جس میں دانۂ سماق سے مِلتے جُلتے تُخم بھرے ہوتے ہیں . اس کے تخم اور پتّے زیادہ تر دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں . دھتورے کے بیج زہریلی مقدار میں کھلائے جائیں تو مسموم کے حواس پراگندہ ہو جاتے ہیں اور عقل زائل ہو جاتی ہے. کبھی اس کو وہمی چیزیں نظر آتی ہیں جنہیں یہ پکڑنے کی کوشش کرتا ہے. ایک دو روز یہ حالت رہ کر زہریلی تاثیر ہو جاتی ہے ، لیکن گاہے غفلت طاری ہوجاتی ہے اور تَنفّس و قلب کی حرکتیں بند ہوکر مسموم ہلاک ہوجاتا ہے ، جوز ماتل . تاتورہ .

dhaturaa

धतुराدَھتُرا

رک : دَھتُورا .

dhatuuraa

धतूराدھَتُورا

سنسکرت

دو یا تین ہاتھ اونچا ایک طرح کا پودا جس کے پتے نوکیلے اور نرم ہوتے ہیں، پھل سیب کی طرح گول ہوتے ہیں، لیکن اوپر چھوٹے کانٹے ہوتے ہیں، اس کے پھل اور بیج بہت زہریلے ہوتے ہیں لہذا شیو جی کو اس کے پھل پیش کیے جاتے ہیں، کنک ،شیو پریہ، تامرس

dhaatuura

धातूराدھاتُورَہ

رک : دھتورہ.

پلیٹس لغت

دهتورا धतूरा dhatūrā

H دهتورا धतूरा dhatūrā [S. धत्तूरकः], s.m. The thorn-apple (a powerful narcotic), Datura alba, or D. fastuosa (see below):—dhatūrā denā (-ko), To administer dhatūrā (to), to drug or poison with dhatūrā:—sāda (or safaid) dhatūrā, s.m. Datura alba:—kālā dhatūrā, s.m. Datura fastuosa.

;

Farhang-e-Asifia (Vol. 1) Matches in 2 pages

+ -

Hindi Dictionary

Madda

by Madda

Urdu Dictionary

Farhang-e-Asifia Vol 2

by Farhang-e-Asifia Vol 2
بولیے