لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"effects" کے معنی
ریختہ لغت
zeeman effect
zeeman effectzeeman effect
طبیعیات: زیمان اثر، مقناطیسی میدان کے زیر اثر طیف کے خطوط کا متعدد ذیلی خطوط میں بٹ جانے کا عمل [ڈچ ماہر طبیعیاتP. Zeeman کے نام پر، م: ۱۹۴۳ء].
schottky effect
schottky effectschottky effect
برقیریات: حر روانی اخراج میں اضافہ جو کسی ٹھوس سطح سے بیرونی برقی میدان کی موجودگی کے سبب ہو [جرمن طبیعی ما ہر ولیم شوٹکی ،م:۱۹۷۶ء کے نام پر].
special effects
special effectsspecial effects
فلم اور ریڈیو ، ٹیلیوژن کے پروگراموں میں کیمر ے اور کمپیوٹر کے عمل یا دیگر ذرائع سے خاص تأثرات پیدا کرنا۔.