لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"farz-e-ain" کے معنی
ریختہ لغت
farz-e-'ain
फ़र्ज़-ए-'ऐनفَرْضِ عَین
بہت ضروری، وہ امر جس کا ادا کرنا ہر مسلمان پر انفرادی طور پر ضروری ہو
عربی
fard-ul-maut
फ़र्द-उल-माैतفَرْدُ الْمَوت
مرنے والوں کی فہرست ، مُردوں کی فہرست ، اموات کے اندراج کی فہرست.
فارسی
farq-e-'aam
फ़र्क़-ए-'आमفَرْقِ عام
(ریاضی) وہ رقم جو رقم ماقبل پر ایک مستقل مقدار (خواہ یہ مقدار مثبت ہو یا منفی) زیادہ کرنے سے حاصل ہوتی ہے .