لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"fitna-zaa" کے معنی
ریختہ لغت
laa-fataa
ला-फ़ताلا فَتا
laa-fataa
ला-फ़ताلا فَتیٰ
عربی مصرع ”لافتاالاعلی لاسیف اَلّا ذوالفقار“ (حضرت علی سے بڑھ کر کوئی جوان (بہادر) نہیں اور (ذوالفقار) سے بڑھ کر کوئی تلوار نہیں) کا مخفّف .
عربی
fitna-zaa
फ़ित्ना-ज़ाفِتْنَہ زا
فتور برپا کرنے والا، حشر پیدا کرنے والا، فسادی، شرپسند، آفت اٹھانے والا
عربی, فارسی