لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"ga.Dga.DaahaT" کے معنی
ریختہ لغت
gha.Dgha.DaahaT
घड़घड़ाहटگَھڑْگَھڑاہَٹ
بادل کے گرجنے کی آواز، گھن گھرج، گھڑگھڑ کی آواز جو اکّہ گاڑی، چکَی، مشین یا گاڑی وغیرہ کے چلنے سے پیدا ہونے والی آواز
ہندی