لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"ga.nvaarii" کے معنی
ریختہ لغت
ga.nvaarii-baate.n
गंवारी-बातेंگنواری باتیں
دہقانوں کی سی باتیں، گاؤں والوں کی سی باتیں، غیر معیاری زبان میں باتیں، غیر مہذب گفتگو
ga.nvaarii-bolii
गँवारी-बोलीگَنواری بولی
گاؤں والوں کی بولی، غیر معیاری زبان ، دیہاتی زبان
ga.nvaarii-zubaan
गँवारी-ज़ुबानگَنواری زُبان
گان٘و والوں کی بولی ، غیر معیاری زبان ، دیہاتی زبان ، شہری بولی کا نقیض .
پلیٹس لغت
H
H