لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"gai.ndaa" کے معنی
ریختہ لغت
gai.nDaa
गैंडाگَینڈا
سنسکرت
ہاتھی کے پاٹھے کے برابر اور بھین٘سے سے مشابہ موٹی کھال کا ایک نہایت طاقت ور جانور ، جس کی ناک پر ایک سینگ ہوتا اور اس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں.
gaa.inaa
गाइनाگائِنا
(سلوتری) وہ مویشی جس کا کوئی عضو زاید ہو مثلاً پیر وغیرہ جس کی وجہ سے وہ ناقص الخلقت سمجھا جائے اور بے کار رہے.
ganDaa
गंडाگَنْڈا
ہندی
رنگین کچّا دھاگا جس پر دعا یا منتر پڑھ کر دم کرتے ہیں اور گرہ دیتے جاتے ہیں، نظر بد اور مختلف بیماریوں اور دوسری ضرورتوں کے لیے گلے، بازو اور کمر میں باندھتے ہیں، بعض اوقات سر سے پاؤں تک کی لمبائی کے بقدر کچّا دھاگا اس کام کے لیے استعمال کرتے ہیں، بعض لوگ نیلا یا سیاہ رنگ کا ڈورا نظر گزر کے لیے بغیر دم کیے ہوئے بھی ہاتھ یا گلے میں ڈال دیتے ہیں، کلاوہ
پلیٹس لغت
H
H
H
P
H