لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"gair-e-haq" کے معنی
ریختہ لغت
haal-e-Gair
हाल-ए-ग़ैरحالِ غَیر
بری حالت، پریشانی
haa-e-Gair-malfuuzii
हा-ए-ग़ैर-मल्फ़ूज़ीہائے غَیر مَلفُوظی
رک : ہا (۱) مع تحتی الفاظ ، ہ جو لفظ کے آخر میں ہو لیکن پڑھی نہ جائے ، ہائے مختفی ۔
haa-e-Gair-muKHtafii
हा-ए-ग़ैर-मुख़्तफ़ीہائے غَیر مُخْتَفی
haa-e-Gair-malfuuz
हा-ए-ग़ैर-मल्फ़ूज़ہائے غَیر مَلفُوظ
(رک : ہاے مختفی) ’’ ہ ‘‘ جس کا پورا تلفظ ادا نہیں ہوتا اور ہلکے سے زبر کی آواز دیتی ہے ؛ جیسے : افسانہ یا پروانہ