لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"gandhaar" کے معنی
ریختہ لغت
gaa.ndhaar
गांधारگاندھار
(موسیقی) سات سُروں میں سے تیسرا سُر (گا) جو رکھب سے ایک درجہ بلند اور سینے سے نکلتا ہے ، جیسے : بکری کی آواز.
gandhaar
गंधारگَنْدھار
(کاشت کاری) کھیت کی جڑیں صاف کرنے اور زمین ہموار کرنے کا ایک قسم کا بھاری ہل جس میں دانتے نہیں ہوتے، کاہن، گاہنا
dev-ga.ndhaar
देव-गंधारدِیو گَنْدھار
(موسیقی) اساوری ٹھاٹھ سے متعلق راگنی
پلیٹس لغت
H