لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"gandhak" کے معنی
ریختہ لغت
gandhak
गन्धकگندھک
سنسکرت
ایک ہلکا پیلا ٹھوس عنصر، جو دھات نہیں ہے اور آسانی سے جلنے لگتا ہے، جلتے وقت نیلگوں شعلے تیز ہوں، جس سے گھٹن پیدا ہو، خارج کرتا ہے یہ تیزاب اور بارود بنانے کے کام آتا ہے، دوا کے طور پر خصوصاً جِلدی امراض میں بہت کام آتا ہے