ریختہ ڈکشنری پر 'gathaa' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"gathaa" کے معنی
ریختہ لغت
gaathaa
गाथाگاتھا
۱. بند یا نظم ، گیت ، بھجن ، مذہبی گیت.
سنسکرت
gaTThaa
गट्ठाگٹّھا
۱. رک : گٹا (۳) .
ہندی
ghaTaa
घटाگَھٹا
گھٹنا رک کا ماضی، تراکیب میں مستعمل، جیسے: گھٹا دینا، گھٹا کر وغیرہ
سنسکرت
haathaa
हाथाہاتھا
چمچے کی طرح کی ایک لکڑی کی چیز جس میں بڑا دستہ ہوتا ہے ۔
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند