لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"gautam" کے معنی
ریختہ لغت
gautam-dhaarii
गौतम-धारीگَوتَم دَھارِی
بدھ مت کا پیروکار ، گوتم بدھ کا ماننے والا
Gotam-chaaraa
ग़ोतम-चाराغوطَم چارا
(پتنگ بازی) بار بار ایک اڑتے پتنگ کو دوسے ڑتے پتنگ پر گرانا اور ہٹا لینا ، باہم صلح کے ساتھ اس طرح پتنگ لڑانا کہ کسی کا پتنگ کٹنے نہ پائے.
Gotam-chaara
ग़ोतम-चाराغوطَم چارَہ
(پتنگ بازی) بار بار ایک اڑتے پتنگ کو دوسے ڑتے پتنگ پر گرانا اور ہٹا لینا ، باہم صلح کے ساتھ اس طرح پتنگ لڑانا کہ کسی کا پتنگ کٹنے نہ پائے.