لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"gazla" کے معنی
ریختہ لغت
Gazla
गज़लाغَزْلَہ
مسلسل غزلیں جو ایک ہی زمین میں کہی گئی ہوں، ایک ہی زمین میں دو تین غزلیں، ایک ہی بحر اور قافیہ و ردیف میں کئی کئی غزلیں
do-Gazla
दो-गज़लाدو غَزْلَہ
دو غزلیں جو ایک ہی بحر، ردیف اور قافیے میں کہی گئی ہوں، طویل غزل جو ایک سے زیادہ جدا جدا مطلعوں پر مشتعمل ہو
seh-Gazla
सेह-ग़ज़लाسِہ غَزْلَہ
(شعریات) ایک ہی زمین میں دو تین غزلیں، ایک ہی بحر اور قافیہ و ردیف میں کئی کئی غزلیں
پلیٹس لغت
P