لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"girgit" کے معنی
ریختہ لغت
girgiT
गिरगिटگِرْگِٹ
سنسکرت
بڑی چھپکلی کی نوع کا ایک جانور جو آفتاب کی طرف رخ کرکے بیٹھتا ہے اور اپنا رنگ سرخ، زرد، نیلا بدلتا رہتا ہے، حربا،
girgir
गिरगिरگِرگِر
فارسی
ایک قسم کا چھوٹا چنا
girgiT kaa janm lenaa
गिरगिट का जन्म लेनाگِرْگِٹ کا جَنْم لینا
ایک حالت پر قائم نہ رہنا
girgiT ke se rang badalnaa
गिरगिट के से रंग बदलनाگِرْگِٹ کے سے رَن٘گ بَدَلْنا
ایک حال پر قائم نہ رہنا، کچھ سے کچھ ہو جانا، حالت یا طور طریق تبدیل کرتے رہنا
پلیٹس لغت
H