لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"google" کے معنی
ریختہ لغت
गूगलگوگل
سنسکرت
ایک بڑا درخت اور اس کا گون٘د جو سرخ زردی مائل اور مزے میں تلخ ہوتا ہے، عموماً اسے لوبان کی طرح دھونی کے لیے استْعمال کرتے ہیں، فارسی میں اس گون٘د کو بوئے جہوداں کہتے ہیں اس لیے کہ یہودی لوگ اس کو زیادہ سلگاتے ہیں، گوگل کئی قسم کا ہوتا ہے جو مائل بہ سرخی ہے اسے مقلِ ازرق کہتے ہیں اور جو مائل بہ زردی ہے اسے مقل الیہود کہتے ہیں، دواءّ مستعمل، (Amyrisa gallochum)
fugle
fuglefugle
تواریخ: صف کے مقابل کھڑے ہوکر قواعد کرانے والا سپاہی بننا۔.
gurgle
gurglegurgle
غرارہ