لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"gunahgaar" کے معنی
ریختہ لغت
gunahgaar
गुनहगारگُنَہ گار
خطاوار، قصوروار، مجرم، گناہ کرنے والا، عاصی، بدکار، خدا کی نافرمانی کرنے والا
gunaahgaar
गुनाहगारگُناہ گار
(شریعت) وہ جو ایسا فعل کرے جو شرعاً ممنوع ہو، وہ جو ایسا کام کرے جس کا حکم نہ ہو، عاصی، دوشی، پاپی
gunahgaar honaa
गुनहगार होनाگُنَہْگار ہونا
عاصی ہوجانا ، گناہ کا مرتکب ہونا ، معصیت کا مرتکب ہونا