لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"haa-e-saaqii" کے معنی
ریختہ لغت
merii to le de ke saarii kamaa.ii yahii hai
मेरी तो ले दे के सारी कमाई यही हेمیری تو لے دے کے ساری کَمائی یَہی ہے
(عور) ایک یا دو بچوں والی عورت کہتی ہے اور ہے سے پہلے ان کا نام یا تعداد بیان کرتی ہے
jo banda-navaazii kare jaa.n us pe fidaa hai, be-faiz agar yuusuf-e-saanii hai to kyaa hai
जो बंदा-नवाज़ी करे जाँ उस पे फ़िदा है, बे-फ़ैज़ अगर यूसुफ़-ए-सानी है तो क्या हैجو بندہ نوازی کرے جاں اس پہ فدا ہے، بے فیض اگر یوسفِ ثانی ہے تو کیا ہے
جو شخص مہربانی کرے اس پر لوگ فدا ہوتے ہیں، بے فیض شخص کسی کام کا نہیں ہوتا
saarii fauj me.n ek hii suurmaa hotaa hai
सारी फ़ौज में ऐक ही सूरमा होता हैساری فَوج میں ایک ہی سُورْما ہوتا ہے
سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے