لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"haal-e-abad" کے معنی
ریختہ لغت
haal-e-aabaadii
हाल-ए-आबादीحالِ آبادی
وہ زمین جو ابھی ابھی زراعت کے قابل بنائی گئی ہو، وہ علاقہ جو ابھی ابھی آباد ہوا ہو
aal-e-'abaa
आल-ए-'अबाآلِ عَبا
حضرت فاطمہ زہرا، حضرت علی، حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین (جو پنج تن پاک میں شامل ہیں) ایک بار پیغمبر محمد کے ساتھ ایک ہی چادر میں لیٹے ہوئے تھے اور پیغمبرصلى الله عليه وسلم صاحب نے عبا کے نیچے دعاﺋﮯ تطہیر پڑھی تھی، روایات کے مطابق جبرئیل علیہ السلام بھی حصول شرف و مرتبت کے لئے ان میں شامل ہو گئے، وہ لوگ جن پر رسولِ اکرم صلى الله عليه وسلم نے اپنی کملی ڈال کر محبت کا اظہار فرمایا
عربی
ba-haal-e-bad
ब-हाल-ए-बदبَہ حالِ بَد
दे. ‘बहाले अब्तर'।
عربی, فارسی