لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"habshan" کے معنی
ریختہ لغت
raushan
रौशनرَوشَن
فارسی
جلتا ہوا، چمکتا ہوا، اجالا کرتا ہوا، تاباں، درخشاں (بجھا کے بر خلاف چراغ وغیرہ)
haashaa
हाशाحاشا
عربی
(طب) ایک پہاڑی پودینا جس کا پودا تخمینا ایک بالشت ، شاخیں باریک ، پتے چھوٹے جن پر روئی کی مانند باریک رُواں چسپاں اور پھول بنفشئی ہوتے ہیں . اس کے پتّے مصالحے کے طور پر بھی استعمال ہوتے ہیں .
habshanii
हब्शनीحَبْشَنی
رک : حبشن .