لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"ham-mizaaj" کے معنی
ریختہ لغت
mizaaj kaisaa hai
मिज़ाज कैसा हैمِزاج کَیسا ہے
کیا حال ہے، کیسی طبیعت ہے (برابر والے آپس میں اسی کلمہ سے مزاج پُرسی کرتے ہیں)، مزاج پُرسی کا کلمہ ہے
chinchinaa mizaaj hai
चिंचिना मिज़ाज हैچِنْچِنا مِزاج ہے
زود رنج ہے
mizaaj achchhaa to hai
मिज़ाज अच्छा तो हैمِزاج اَچّھا تو ہے
مزاج پرسی کا کلمہ، خیروعافیت دریافت کرنے کے لئے، خیریت معلوم کرنے کے لئے مستعمل