لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"hiluu.n" کے معنی
ریختہ لغت
hilyuun
हिल्यूनہِلْیوُن
عربی
ایک چھوٹا سا ۲/۱ میٹر بلند پودا پتے سونف کے پتوں کی مانند جڑیں لمبی بیج سرخی مائل سیاہ رنگ کے چھوٹے چھوٹے ، ایران میں بہ کثرت پیدا ہوتا ہے اب شمالی ہندوستان میں بھی ا س کی کاشت ہونے لگی ہے ، یونانی ادویہ میں بہ کثرت مستعمل ہے ، ایک پودا ہالون ، مارچوبہ ، ناگدون (انگ : Asparagus) ۔
hilan-chalan
हिलन-चलनہِلَن چَلَن
ہَلْچَل، حرکت
hilan-Dolan
हिलन-डोलनہِلَن ڈولَن
رک : ہلن چلن