لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"honorary" کے معنی
ریختہ لغت
honorary-magistrate
ऑनरेरी-मजिस्ट्रेटآنْریری مَجِسْٹْریٹ
وہ مجسٹریٹ جو بلا تنخواہ کام کرے (اور اپنے علمی یا خاندانی شہرت کی بنا پر حکومت کی جانب سے اس عہدے کے لیے نامزد کیا جائے)
honorary-secretary
ऑनरेरी-सेक्रेटरीآنْریری سِکْریٹْری
اعزازی طور پر منتخب یا نامزد کیا ہوا سکریٹری، بلا تنخواہ سکریٹری