لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"husuul-e-ilm" کے معنی
ریختہ لغت
mumkin-ul-husuul
मुम्किन-उल-हुसूलمُمْکِنُ الْحُصُول
عربی
جس کا حاصل کرنا ممکن ہو، قابل حصول، جو حاصل ہو سکے
'ilm-e-husuulii
'इल्म-ए-हुसूलीعِلْمِ حُصُولی
وہ علم جس میں کسی چیز کا انکشاف خود اس چیز کی ذات کے بجائے کسی اور چیز کی ذات سے ہوتا ہے یعنی شے کی صورت جب عالم کےذہن میں حاصل ہوتی ہے تب اس شے کا علم اس کو ہوتا ہے .