لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"ik-duuje" کے معنی
ریختہ لغت
paapii kii naav bhar ke Duube
पापी की नाव भर के डूबेپاپی کی ناو بَھر کے ڈُوبے
برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.
hamrang kii duune
हमरंग की दूनेہَمْرَنْگ کی دُونے
(گنجفہ بازی) تاش کے ایک کھیل کا اصول ہے کہ جسے ایک رنگ کے پتے ملتے ہیں وہ اپنے حریف سے ایک کی دو لیتا ہے پس اسی سے یہ اصطلاح ہو گئی کہ ایک کے ساتھ ہمیشہ دور رہتے ہیں؛ جوئے میں دوگنی رقم لگانے کا عمل.
paapii kii naav Duube par Duube
पापी की नाव डूबे पर डूबेپاپی کی ناؤ ڈوبے پر ڈوبے
kalaal kii beTii Duubne chalii, log kahe.n matvaalii
कलाल की बेटी डूबने चली, लोग कहें मतवालीکَلال کی بیٹی ڈُوبْنے چَلی، لوگ کہیں مَتوالی