لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"ilm-e-qiyaafa" کے معنی
ریختہ لغت
'ilm-e-qiyaafa
'इल्म-ए-क़ियाफ़ाعِلْم قِیافَہ
علم فراست، چہرے سے دل کی بات معلوم کرنے کا علم، وہ علم جس سے آدمی کے حالات، جسمی علامات، صورت اور ساخت جسم سے شناخت کئے جائیں
عربی
daar-ul-KHilaafa
दार-उल-ख़िलाफ़ाدارُ الخِلافَہ
رک : دارالحکومت .
mustaqir-ul-KHilaafa
मुस्तक़िर-उल-ख़िलाफ़तمُسْتَقِرُ الْخِلافَہ
دارالسلطنت (اکبر بادشاہ کے زمانے میں آگرہ کا لقب تھا) ۔