لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"indarasan" کے معنی
ریختہ لغت
indarasan
इंद्रासनاِنْدَرَاسَن
اندر دیوتا کے بیٹھنے کا تخت یا شاہی محل، وہ جگہ جہاں عیش و آرام کی ہر چیز مہیا ہو
سنسکرت
nidarsan
निदर्सनنِدَرسَن
رک : ندرشن
indraayan
इंद्रायनاِنْدْرایَن
زرد پتوں کی خود رو تربوز کی طرح کی ایک بیل، جو برسات میں اگتی اور اکثر بیس ہاتھ تک بڑھ جاتی ہے، پھول اور اس کا نارنگی جیسا پھل سب تلخ اور زہریلے ہوتے ہیں
سنسکرت