لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"irtikaab" کے معنی
ریختہ لغت
irtikaab
इर्तिकाबاِرْتِکاب
عربی
کسی کام کا اصدار یا صدور، کسی کام کو شروع کرنا، کوئی کام کرنا، عمل میں لانا (بیشتر برا کے ساتھ)
irtiqaa
इर्तिक़ाاِرْتِقا
عربی
(فلسفہ) قانون ارتقا یا نظریہ ارتقا (عموماً ڈارون سے منسوب) جس کی رو سے انسان حیات کے ابتدائی درجے سے ترقی کر کے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حال تک پہنچا، (انگریزی) ایوولوشن
irtiqaab
इर्तिक़ाबاِرْتِقاب
عربی
आशा रखना, उम्मेद रखना।
پلیٹس لغت
A