لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"ishariya" کے معنی
ریختہ لغت
ishaariya
इशारियाاِشارِیَہ
حروف تہجی کی ترتیب سے کتاب وغیرہ کے شروع یا آخر میں دی ہوئی فہرست جس میں کتاب کے مضامین اور دوسرے جزئیات کے حوالے اور صفحات وغیرہ درج ہوں، انڈیکس
عربی
ash'ariyya
अश'अरिय्याاَشْعَرِیَّہ
وہ فرقہ جو ابوالحسن اشعری کا پیرو ہو، اشعری عقائد رکھنے والا گروہ یا شخص
عربی