لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"israafiil" کے معنی
ریختہ لغت
israafiil
इस्राफ़ीलاِسْرافِیل
ایک فرشتے کا نام جو اسلامی روایات میں اس امر پر مامور ہے کہ روز قیامت دو بار صور پھونکے (پہلے صور کی ہیبت ناک آواز سے کل مخلوق مر جائے گی اور دوسرے صور کی آواز سے تمام لوگ زندہ ہو جائیں گے)
suur-e-israafiil
सूर-ए-इस्राफ़ीलصُورِ اِسْرافِیل
مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق وہ صور جو حضرت اسرافیل علیہ السلام ایک مرتبہ تمام جانداروں کو ختم کرنے اور دوسری مرتبہ زندہ کرنے کے لیے پھونکیں گے ؛ (مجازاً) وہ آواز جو کسی کو خواب غفلت سے جگا دے.
پلیٹس لغت
A