لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"istikhaara" کے معنی
ریختہ لغت
istiKHaara
इस्तिख़ाराاِسْتِخارَہ
کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں کلام اللہ یا دوسرے مقرر طریقوں سے استصواب یا مشورہ ؛ خواب وغیرہ میں اشارہ غیبی کا انتظار ، حسب ذیل صورتوں میں کسی صورت سے: (i) عشا کی نماز کے بعد دعاے استخارہ پڑھ کر اس امید میں سو جانا کہ خواب میں رہنمائی ہو، (ii) درود اور مقرر دعا پڑھ کر تسبیح کا تھوڑا سا حصہ دونوں چٹکیوں سے پکڑنا اور دو دو دانے کر کے طرح دبنا ( آخر میں طاق سے اجازت اور جفت سے ممانعت کا حکم لگانا )، (iii) خاص دعا پڑھ کر قرآن کریم کھولنا اور مقرر اصول کے مطابق حکم الہٰی دریافت کرنا، (iv) دیوان حافظ سے تفاؤل کرنا
istiKHaara karnaa
इस्तिख़ारा करनाاِستِخارَہ کَرنا
to practise divination
istiKHaara dekhnaa
इस्तिख़ारा देखनाاِسْتِخارَہ دیکھنا
to practise divination
istiKHaara aanaa
इस्तिख़ारा आनाاِسْتِخارَہ آنا
استخارے میں کام کرنے کی اجازت نکلنا
پلیٹس لغت
A