لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"jaa-e-ibrat" کے معنی
ریختہ لغت
ujrat-e-muKHtas ba-kaar-kardagii
उजरत-ए-ए मुख़तस ब-कार-कर्दगीاُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی
(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)
فارسی
murGii kii azaan aur 'aurat kii gavaahii kaa e'tibaar nahii.n
मुर्ग़ी की अज़ान और 'औरत की गवाही का ए'तिबार नहींمُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں
مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں
saarii zulaiKHaa sun lii aur ye na maa'luum hu.aa ki zulaiKHaa 'aurat thii ki mard
सारी ज़ुलैख़ा सुन ली और ये न मा'लूम हुआ कि ज़ुलैख़ा 'औरत थी कि मर्दساری زُلَیخا سُن لی اَور یہ نَہ مَعْلُوم ہوا کہ زُلَیخا عَورَت تھی کہ مَرْد
بُورا قِصّہ سُننے کے بعد جب کوئی اُسی قِصّے کے متعلق بے تُکا سوال کر بیٹھے تو اس سے کہتے ہیں