لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"jab.De" کے معنی
ریختہ لغت
jab.De
जबड़ेجَبْڑے
جبڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، منْھ میں اوپر اور نیچے دونوں طرف کی ہڈیاں جن میں دانْت جڑے ہوتے ہیں، کلّا
jab.De khulnaa
जबड़े खुलनाجَبْڑے کُھلْنا
(کسی پر حملہ کرنے کے لیے) منھ کھلنا .
jab.De chiirnaa
जबड़े चीरनाجَبْڑے چِیرْنا
دونوں جبڑے ایک دوسرے سے الگ کردینا ؛ مارڈالنا .
jab.De kii taan
जबड़े की तानجَبْڑے کی تان
(موسیقی) گوئیے کی ایک تان جو موسیقی کے لحاظ سے اچھی نہیں خیال کی جاتی ہے .