لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"jadliyaatii" کے معنی
ریختہ لغت
jadaliyyaatii
जदलिय्यातीجَدَلِیّاتی
جدلیات سے منسوب یا متعلق، جدلیات کا، مُنطقی مناظرے مُباحثے کے مُتعلِق، جدلیت کے مُتعلِق، جدلیاتی
عربی
jadaliyyaatii-'amal
जदलिय्याती-'अमलجَدَلِیّاتی عَمَل
جدلیات (رک) سے منسوب کام یا طریقہء کار بغیر آزادی افکار کے انسان کے تفکر کی ارتقا کا جدلیاتی عمل بھی رک جاتا ہے
jadaliyyaatii-maaddiyyat
जदलिय्याती-माद्दिय्यतجَدَلِیّاتی مادِّیَِّت
وہ مکتب فکر جس کے بانی کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز تھے. وہ کہتے ہیں کہ مادہ ذہن سے افضل ہے، ذہن از خود مادہ کی ایک ترقی یافتہ شکل ہے، زمان و مکان مادّے کی صورتیں ہیں . جدلیات کی اصطلاح چیزوں کے حر کی روابط، مرئی رشتوں اور تغیر کی ہمہ گیری کو ظاہر کرتی ہے. ہر وہ شے جو حقیقی ہے تغیر کے مرحلے میں ہے، اس لیے کہ اس کا مواد اس کی مخالف قوتون پر مشتمل لے.