لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"jahaa.n-numaa" کے معنی
ریختہ لغت
jahaan-numaa
जहान-नुमाجَہان نُما
جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.
jahaa.n-numaa.ii
जहाँ-नुमाईجَہاں نُمائی
دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.
jahaan-numaa.ii
जहान-नुमाईجَہان نُمائی
دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.