لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"jamhuuriyat" کے معنی
ریختہ لغت
jamhuuriyat
जमहूरियतجَمْہُورِیَت
جمہور سے منسوب، جمہوری حکومت (اصطلاحاً) وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلیٰ اور اقتدار جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے
عربی
jamhuuriya
जमहूरियाجَمْہُورِیَہ
وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلٰی اور اقتدار جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے، جمہوری ریاست، جمہوریت
عربی
jashn-e-jamhuuriyat
जश्न-ए-जमहूरियतجَشْنِ جَمْہُورِیَت
استعماری حکومت سے خود مختاری اور آزادی ملنے کے بعد ملک میں اپنے آئین نفاذ کی خوشی کا جشن
عربی, فارسی
vifaaqii-jamhuuriyyat
विफ़ाक़ी-जमहूरिय्यतوِفاقی جَمہُورِیَّت
چند علیحدہ جمہوری ریاستوں یا خود مختار صوبوں کی یکجائی اور متحدہ نظام جس میں حکومت ایک مرکزی اقتدار اعلیٰ کے ماتحت ہوتی ہے اور اسے صوبائی یا ریاستی اکائیوں کے ان امور میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہوتا جو ایک اساسی دستور کی رو سے صوبے کی ذمے داری ہوں
عربی