لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"jamshed" کے معنی
ریختہ لغت
jaam-e-jamshed
जाम-ए-जमशेदجامِ جَمشْید
ایران کے بادشاہ جمشید کا پیالہ جس پر ہندسی خطوط اور شکلیں بنی ہوئی تھیں (کہتے ہیں کہ ان خطوط سے آئندہ کا حال بتایا جاسکتا تھا اور اس میں احوال عالم کا مشاہدہ کیا جاسکتا تھا)، جام جہاں نما، ساغر جم
saaGar-e-jamshed
साग़र-ए-जमशेदساغَرِ جَمْشید
رک : ساغرِ جم.
jaaduu-jamshed
जादू-जमशेदجادُو جَمْشید
جمشید کا جادو ، (مجازاً) نہایت حسین و جمیل .
پلیٹس لغت
P