لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"jazbaat" کے معنی
ریختہ لغت
jazbaat-nigaarii
जज़्बात-निगारीجَذْبات نِگاری
جذبات کو لکھنا یا بیان کرنا، احساسات کا اظہار کرنا، دلی کیفیات بیان کرنا
عربی, فارسی
jazbaat kii halchal
जज़्बात की हलचलجَذْبات کی ہَلْچَل
مزاج کا اتار چڑھائو، طیش.
jazbaat ubhaarnaa
जज़्बात उभारनाجَذْبات اُبھارْنا
جوش و ولولہ پیدا کرنا، شوق دلانا.
پلیٹس لغت
P