لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"kaTne" کے معنی
ریختہ لغت
kaaTne dau.Dnaa
काटने दौड़नाکاٹنے دَوڑنا
۔ ۱۔تکلیف دےنے کو آمادہ ہونا۔ ۲۔ناگوار گزرنا۔ صورت مہیب معلوم ہونا۔ ۲۔ وےران اور اُجاڑ معلوم دینا۔ ایسے مقام کے واسطے استعمال میں ہے جہاں ویرانی سے خوف معلوم ہو۔
kaaTne ko dau.Dnaa
काटने को दौड़नाکاٹْنے کو دَوڑْنا
تلخی اور تند مزاجی سے پیش آنا ، جھلّانا ، غصے میں بھر کر ایذا رسانی پر آمادہ ہونا .
julaahaa jaane jau kaaTne
जुलाहा जाने जौ काटनेجلاہا جانے جَو کاٹنے
جس کا کام ہو وہی کر سکتا ہے
ghar kaaTne ko dau.Dtaa hai
घर काटने को दौड़ता हैگَھر کاٹنے کو دَوڑْتا ہے
ایسے موقع پر مستعمل جب دل غمگین ہونے کی وجہ سے گھر بھیانک اور ویران معلوم ہو ، پریشانی میں کوئی چیز بھی اچھی نہیں لگتی ، گھر میں رہنے سے وحشت ہوتی ہے.