ریختہ ڈکشنری پر 'kaamraanii' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"kaamraanii" کے معنی
ریختہ لغت
kaamraanii
कामरानीکامْرانی
کامران ہونا، مقصد وری، کامیابی، دستیابی
فارسی
kamaanii
कमानीکَمانی
گاڑی کے جھٹکے سنبھالنے کی قوس نُما آہنی پٹی جو دھرے اور گاڑی کے ڈھانچے کے بیچ میں دھرے کے اوپر جڑی رہتی ہے اور گاڑی کے جھٹکے کے ساتھ دیتی اور ابھرتی ہے
فارسی
kaamraa.n
कामराँکامْراں
کامیاب، بادشاہ، خوش نصیب، مقصد کو پالینے والا
فارسی
chakraanii
चक्रानीچَکْرانی
(بنّوٹ) ایک دانْو جو حریف کی کمر کے بائیں جانت مارا جاتا ہے.
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند