لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"kaar-e-KHair" کے معنی
ریختہ لغت
baar-e-KHaatir
बार-ए-ख़ातिरبارِ خاطِر
جو طبیعت کو گراں گزرے، طبعیت بر بوجھ، خلاف طبعیت، خلاف طبع، ناگوار، وبال جان، ناگوار تکلیف، تکلیف دہ، اندوہ خاطر
عربی, فارسی
KHaar-e-raah
ख़ार-ए-राहخار راہ
تکلیف یا ایذا دینے والی چیز، کانٹے جو رستے میں ہوں، راستے کا کانٹا، رکاوٹ، ایسی چیز جو راستے میں رکاوٹ بنے، تکلیف دے وغیرہ
KHaar-e-siinii
ख़ार-ए-सीनीخارِ صِینی
آٹھ دھاتوں میں سے ایک دھات جو گندھک اور پارے کی آمیزش و بستگی سے وجود میں آتی ہے اس کو جب توڑتے ہیں تو اس کی سطح قلمی یا دانہ دار دکھائی دیتی ہے. جست، رک : خار چین / خارچینی.