لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"kaffaara" کے معنی
ریختہ لغت
kaffaara
कफ़्फ़ाराکَفّارَہ
عربی
شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز، گناہ دھو دینے والا عمل
kaffaarat
कफ़्फ़ारतکَفّارَت
رک: کفارہ جو زیادہ مستعمل ہے، گناہ کا بدلہ، قسم یا روزہ توڑنے کی سزا.
پلیٹس لغت
P