لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"kahaniyan" کے معنی
ریختہ لغت
shabbuu-KHaaniyaa.n
शब्बू-ख़ानियाँشَبُّو خانِیاں
(پارچہ بافی) جامہ وار ، مشجَر کی قسم کا اونی پھولدار کپڑا.
jaatak-kahaaniyaa.n
जातक-कहानियाँجاتک کہانیاں
وہ قصے، جنہیں گوتم بدھ اخلاقی تعلیم کے لئے اپنے وعظ میں استعمال کیا کرتے تھے
maKHduum-jahaaniyaa.n
मख़्दूम-जहानियाँمَخْدُوم جَہانِیاں
ایک ولی کامل سید مخدوم جلال جہانیاں کا ایک لقب ، ان کو مخدوم جہانیاں جہاں گشت بھی کہتے ہیں