ریختہ ڈکشنری پر 'kahayve' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"kahayve" کے معنی
ریختہ لغت
kahiye
कहिएکَہِئے
مان لیجئے، گویا، ارشاد کیجئے
kahiye
कहियेکَہِیے
یوں سمجھیے کہ، غنیمت ہے کہ
kyaa kahiye
क्या कहिएکَیا کَہِیے
(مجبوری اور بے بسی کے لیے) کچھ نہیں کہہ سکتے ، جانے دیجیے.
yuu.n kahiye
यूँ कहिएیُوں کَہِیے
اس طرح کہیے ، یعنی ، دوسرے لفظوں میں ۔
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند