لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"kalaam-e-haq" کے معنی
ریختہ لغت
aap-kaa qat'-e-kalaam hotaa hai
आपका क़त'-ए-कलाम होता हैآپ کا قطْعِ کَلام ہوتا ہے
جب کوئی شخص کچھ کہتا ہو اور اثناے گفتگو اسے روک کر دوسرا شخص خود کچھ کہنا چاہے تو یہ جملہ استعمال کرتا ہے چونکہ بات میں بات کہنا خلاف ادب ہے اس لیے گستاخی کا عذر یوں کیا جاتا ہے
mil ga.e kii salaam-o-'alaik hai
मिल गए की सलाम-ओ-'अलैक हैمِل گَئے کی سَلام وعَلَیک ہے
مل جائے تو سلام علیک کرلیتا ہے ، بے وفا دوست کے متعلق کہتے ہیں
kalaal kii beTii Duubtii chalii logo.n ne jaanaa matvaalii hai
कलाल की बेटी डूबती चली लोगों ने जाना मतवाली हैکَلال کی بیٹی ڈُوبْتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے
ایک شخص پر مصیبت ہے لوگ اس کو ہنسی سمجھتے ہیں