لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"kargil" کے معنی
ریختہ لغت
kahgil
कहगिलکَہْگِل
فارسی
(کاہ گل کا مخفف) بھوسا ملی ہوئی مٹی، جس سے دیوار پر پلاسٹر کرتے ہیں، جس سے دیواروں پر استرکاری کرتے ہیں، اردو میں کہگل مستعمل ہے، کاہ گل مستعمل نہیں)
kaigil
कैगिलکَیگِل
(این٘ٹ سازی) بُھس ملا کر تیار کیا ہو گارا ، آلن
kahgil karnaa
कहगिल करनाکَہْگِل کَرنا
پلستر کرنا ، لیپنا پوتنا.