لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"khaar-e-pusht" کے معنی
ریختہ لغت
KHaar-e-pusht
ख़ार-ए-पुश्तخارِ پُشْت
۱. ایک جن٘گلی جانور جس کے بدن پر تکلے نُما سخت کان٘ٹے ہوتے ہیں (یہ اپنی چوکنّا عادت کے سبب دشمن کو دیکھ کر کان٘ٹے کھڑے کر کے گول گین٘د کی شکل بن جاتا ہے ، سان٘پ کا بھی دشمن ہے) سیہہ ، سیہی ، جن٘گلی خاردار چوہا.
فارسی
haivaanaat-e-KHaar-pusht
हैवानात-ए-ख़ार-पुश्तحَیواناتِ خار پُشْت
(حیوانیات) ان حیوانات کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں اور نہ لال خون جلد پر اکثر کھریا مٹی کی طرح کھریاں یا خار ہوتے ہیں مثلاً تارا مچھلی (Starfish)
عربی
مزید لغتیں
Hindi Dictionary
Madda
by Madda
Urdu Dictionary
Farhang-e-Amira
by Farhang-e-Amira
Farhang-e-Asifia Vol 2
by Farhang-e-Asifia Vol 2
Farhang-e-Asifia Vol 2
by Farhang-e-Asifia Vol 2
Farhang-e-Asifia Vol 2
by Farhang-e-Asifia Vol 2